Posts

ٹین ایج نوجوانوں سے تعلق اور تربیت کے حوالے سے کئی خدشات اور کومنٹس اہم تھے۔ ان کو ایڈریس کرتے ہیں۔*

 💥 *ٹین ایج نوجوانوں سے تعلق اور تربیت کے حوالے سے کئی خدشات اور کومنٹس اہم تھے۔ ان کو ایڈریس کرتے ہیں۔*  اس فیز میں تعلق اور تربیت اس لیے مشکل لگتا ہے کہ بڑی تبدیلیاں آرہی ہوتی ہیں۔ لیکن ۔۔۔۔ یقین رکھیں کہ اگر آپ نے سمجھداری سے کام لیا، اپنی انا اور اپنے جذبات کو کنٹرول میں رکھا تو *آپ اس عمر میں آپ اپنے بچے کے بہترین دوست بھی بن سکتے ہیں۔*  کرنا کیا ہے ؟ ان کو سمجھنا ہے اور اپنی میچورٹی، تجربہ، صبر، محبت اور کمیونیکیشن اسکلز کو بروئے کار لانا ہے۔ کچھ کارامد ٹپس شئر کرتا ہوں۔ 💠1. نوجوان خود اپنے خیالات اور جذبات کے ایک متلاطم دریا میں داخل ہوتے ہیں۔ دنیا کے بارے میں ، اپنے بارے میں ہزار خیالات ہوتے ہیں ۔۔۔ وہ ان کو کھوجنا اور بتانا چاہتے ہیں۔  💠2. اپنی رائے کو اہم سمجھنا شروع ہوجاتے ہیں  💠3۔ سیلف اسٹیم، سیلف امیج ڈیویلپ ہورہا ہوتا ہے۔ اس وجہ سے اب آپ ان سے اس طرح کا معاملہ یا گفتگو نہیں کریں جو چھوٹے بچوں کے ساتھ رکھا جاتا ہے۔   *اب آپ کو مواقع تلاش کرنے چاہییں کہ ان سے تنہائی میں کیسے طویل گفتگو کرسکیں جن میں وہ بات کریں اور آپ سنیں* ۔  "I'm heard" ' *مجھے سنا گ